نِکاح استخارہ محبّت کی شادی کے لیے
اگر کوئی لڑکا یا لڑکی کسی خاص انسان سے نکاح کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو اس کے لئے مفید ہے۔ اگر کوئی لڑکا یا لڑکی کسی خاص انسان سے نکاح کرنے
کا ارادہ رکھتا ہو تو اس کے لئے مفید ہے۔
اپنی منگنی کاکسی سےاظہارنہ کرے اور یہ عمل شروع کر دے۔
عمل کیسے کرناہے؟
خوب اچھی طرح وضو کر کے دو، چار، چھ یا جتنے نفل ہو سکے پڑھیں
پھر خوب اللّٰه تعالٰی کی حمد و ثناء اور عظمت و بزرگی بیان کریں
اس کے بعد تین مرتبہ ُدرود شریف پڑھیں
اس کے بعد سورہ فاتِحہ تین مرتبہ پڑھیں
حضرت محمّد مُصطفٰیؐ کو ثواب بھیجیں۔
اس کے بعد پھر سے تین مرتبہ دُرود شریف پڑھیں
پھر سے تین مرتبہ سورہ فاتِحہ پڑھیں
اس کے بعد نیچے دی گئی دعا پڑھیں

غور فرمائیے؛
دھیان رہے کہ جب پڑھتے پڑھتے انّا فِی فلا نتٍ پر آئیں تو اس کے بعد جن کے لیے پڑھ رہے ہیں انکا نام لیجئیے. پھر بن یا بنت پڑھیے.لڑکے کے لیے بن اور لڑکی کے لیے بنت بولیے
مثال کے طور پہ اگر لڑکی سلمیٰ کے لیے پڑھ رہے ہیں تو بولیں گے سلمیٰ بنت ثمینہ
مثال کے طور پہ اگر لڑکے کا نام سلیم ہے تو بولیں گے
سلیم بن ثمینہ
اس کے بعد و یُسٙمّیھَا سے پڑھنا شروع کر دیں
پھر دُرود شریف پڑھیں۔
خاموشی کے ساتھ سو جائیں۔
رات کو جو بھی خواب نظر آئے ہمیں یہاں شئیر کریں۔

love marriage problem solutions with the specialist astrologer BABA JI because all Love Marriage Problem Solutions are being solved by our Rohani Janab Peer Saab Aoun Mehdi 0092 300 4198211 Love Marriage Wazifa
ReplyDelete